اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد ایران کی بارہویں کابنیہ کا پہلا اجلاس صدر حسن روحانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔