مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا میں ایران کی اعلی سول و فوجی حکام اور عوام کی موجودگی میں شہید محسن حججی کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق شہید محسن حججی کی یاد میں منعقد ہونے والے مجلس عزامیں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج ، سپاہ قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری ، پارلیمنٹ کے بعض نمائندوں اور دیگر اعلی فوجی اور سول حکام نے شرکت کی۔
اجراء کی تاریخ: 17 اگست 2017 - 22:34
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا میں ایران کی اعلی سول و فوجی حکام اور عوام کی موجودگی میں شہید محسن حججی کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔