تہران میں حسینیہ فاطمہ زہراغ (س) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپائیگانی اور جنرل قاسم سلیمانی کی موجودگی میں شہید محسن حججی کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔