اجراء کی تاریخ: 17 اگست 2017 - 20:17

قم المقدس میں مدافع حرم پانچ شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی مدافع حرم شہداء کو بہشت معصومہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔