پاکستانی حکومت اور عوام نے پاکستان کا سترواں یوم آزادی قومی جذبے کے تحت منایا اس موقع پر پاکستان بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔