امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کا اندارج کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 78واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کا اندارج کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 78واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے بیشتر واقعات ورجینیا، کیلیفورنیا، پینسلوانیا اور ایلی نواے ریاستوں میں پیش آئے ہیں۔