امریکی صدر ٹرمپ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ امریکی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے 5 ہزار مزید گارڈز بھرتی کریں گے جس کے بعد امریکہ میں سرحدی گارڈز کی تربیت اور بھرتی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔