اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ولد شیخ نے ملاقات اور گفتگو کی۔