سعودی عرب کی شیعہ نشین شہر العوامیہ میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف مجرمانہ اور بہیمانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جو سعودی عرب کی شیعوں کے خلاف بربریت اور سفاکیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔