جاپان کے شہر ہیروشیما پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی 72 ویں سالگرہ منائی گئی امریکہ کے ایٹمی حملے میں ہزاروں جاپانی ہلاک ہوگئے تھے۔