سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقہ العوامیہ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے بے گناہ شیعہ مسلمانوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی۔