اجراء کی تاریخ: 31 جولائی 2017 - 17:23

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے جنوبی آفریقہ کے نائب وزير خارجہ اور پارلیمانی نمائندے نے ملاقات اور گفتگو کی۔