یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی رعب کے سرحدی شہر جیزان میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کی ایک فوجی گاڑی کو تباہ کردیا ہے۔