قم کے سابق امام جمعہ مرحوم آیت اللہ مشکینی کی دسویں برسی کے موقع پر مجلس ترحیم منعقد کی گئي جس میں علماء اور فضلاء کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔