امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میں شام میں سرگرم باغیوں اور دہشت گردوں کی حمایت کے منصوبے کو بیہودہ اور خطرناک قراردیا ہے اور باغیوں کیم دد متوقف کرنے کو روس سے منسلک کرنے کی سازشوں کو رد کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میں شام میں سرگرم باغیوں اور دہشت گردوں کی حمایت کے منصوبے کو بیہودہ اور خطرناک قراردیا ہے اور باغیوں کیم دد متوقف کرنے کو روس سے منسلک کرنے کی سازشوں کو رد کردیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ شام میں سرگرم باغیوں اور دہشت گردوں کی 4 سالہ بیہودہ امداد کے خآتمہ کا پروگرام ان کا اپنا پروگرام ہے اور اس میں روس کا کوئي تعلق نہیں ہے ۔