شام اور لبنان کے سرحدی علاقہ عرسال میں شامی فورسز، لبنانی فورسز اور حزب اللہ لبنان کا وہاب دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔