مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بربریت کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج اور مظہرے جاری ہیں اسرائیلی جارحیت میں اب تک 3 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔