عرب ذرائع کے مطابق اسرائيل کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مغربی کنارے میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيل کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مغربی کنارے میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائيلی کاپٹرالخلیل کے مشرق میں  بنی نعیم علاقہ میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ اسرائيلی ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کو تلاش کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔