اجراء کی تاریخ: 18 جولائی 2017 - 14:12

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بڑے پیمانے پر آگ پھیل گئی ہے جسے بجھانے کے لئے درجنوں فائر فائٹرز تلاش و کوشش کررہے ہیں۔