اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے مشہد مقدس کے امام جمعہ آیت اللہ علم الہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ  علی اکبر صالحی نےدوسرے ممالک میں ایرانی طلباء اور اساتید کے گیارہویں سمینار میں شرکت کی ۔ صالحی نے آج  صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ اور  مشہد مقدس کے امام جمعہ  آیت اللہ علم الہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔