اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری سے ویتنام کے وزیر زراعت نے ملاقات اور گفتگو کی۔