اجراء کی تاریخ: 12 جولائی 2017 - 16:15

عراقی فورسز نے موصل کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے لیکن داعش کی طرف سے نصب شدہ بموں کے دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔