مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حمص میں شامی فضائیہ کے حملے میں 20 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ شامی فوج نے حمص کی پہاڑیوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ شامی فضائیہ کے تازہ ترین حملے میں داعش کے 20 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 12 جولائی 2017 - 12:23
شام کے صوبہ حمص میں شامی فضائیہ کے حملے میں 20 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔