اجراء کی تاریخ: 10 جولائی 2017 - 15:12

عراقی فورسز نے 8 ماہ کی لڑائی کے بعد موصل کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے آزاد کرالیا اور موصل پر داعش کا 3 سالہ قبضہ ختم کردیا اس کامیابی پر عراق میں جشن منایا جارہا ہے۔