اجراء کی تاریخ: 8 جولائی 2017 - 13:34

جرمنی میں جی 20 رکن ممالک کے سربراہی اجلاس کے خلاف مظاہرین پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔