چین کا پہلا طیارہ بردار بحری بیڑہ ’لیاؤننگ‘ ہانگ کانگ پہنچ گیا۔ اس بیڑے کے ساتھ 3جنگی جہاز بھی ہیں جو ہانگ کانگ کےجزیرے کے پاس پانچ دن کے لیے لنگر انداز ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کا پہلا طیارہ بردار بحری بیڑہ ’لیاؤننگ‘ ہانگ کانگ پہنچ گیا۔ اس بیڑے کے ساتھ 3جنگی جہاز بھی ہیں جو ہانگ کانگ کےجزیرے کے پاس پانچ دن کے لیے لنگر انداز ہوں گے۔ چینی بحری بیڑے لیاؤننگ کو دیکھنے کیلئے ہانگ کانگ کے شہری بڑی تعداد میں وہاں جمع ہوئے تھے۔اس بیڑے کے ساتھ 3جنگی جہاز بھی ہیں جو ہانگ کانگ کےجزیرے کے پاس پانچ دن کے لیے لنگر انداز ہوں گے۔ لیاؤننگ کے ڈیک پر ہیلی کاپٹر اور جنگی جہاز بھی موجود ہیں۔ ہانگ کانگ کی برطانیہ سے چین کی حوالگی کے 20 سال مکمل ہونے پر بحری بیڑے کو ہانگ کانگ لایا گیا ہے۔