اجراء کی تاریخ: 29 جون 2017 - 00:55

لندن کے گرینفل ٹاور میں آگ کے سانحہ میں 79 افراد کی ہلاکت کے بعد لندن کی انتظامیہ نے خطرے والے ٹاوروں سے انخلا کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔