عراقی فورسز کا عراق کے شہر موصل کے قدیمی حصہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ موصل میں داعش کے خاتمہ کا وقت قریب پہنچ گيا ہے۔