ونزوئلا میں گذشتہ دو ماہ کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 73 تک پہنچ گئی ہے۔