بحرین کی ٹرمپ نواز آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے بحرینی عوام ملک میں جمہوری نظام کے خواہاں ہیں۔