سعودی عرب سے مسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے کربلائےمعلی اور بابل پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب سے مسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے کربلائےمعلی اور بابل پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

اطلاعات کے مطابق کربلا ئے معلی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 12 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ بابل میں ہونے والے حملے میں 21 افراد  شہید اور 33 زخمی ہوگئے ہیں۔