مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی صوبہ حمص میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران صوبہ حمص کے مزید تین علاقوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ شامی فورسز نے اس کارروائی کے دوران کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اترا دیا ہے۔ شامی فوج نے طارات العلب، شارہ دہلون اور بئر دہلون علاقوں کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 6 جون 2017 - 02:18
شامی فوج کی صوبہ حمص میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران صوبہ حمص کے مزید تین علاقوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔