اجراء کی تاریخ: 4 جون 2017 - 15:49
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل ایک جنازے کی تدفین کے دوران روزہ دار مسلمانوں پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔