امریکہ کے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت کے بارے میں امریکہ کے مختلف شہروں میں حقائق فاش کرنے کے لئے ہزاروں افراد نے مظاہروں میں حصہ لیا ہے۔