مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی فوج کے سربراہ بپن راوت نے پاکستان کے ساتھ محدود جنگ کے امکان کو مسترد کردیاہے۔ہندوستانی فوج کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کشمیر میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کررہا ہے جس کے لئے فوج کو نئے نئے طریقے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ان کا مزید کہناتھاکہ کشمیری عوام کو تشدد پر اکسایا جارہا ہے ۔ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف متضاد پالیسی ہے جس سے خود پاکستان کو نقصان پہنچے گا ۔
اجراء کی تاریخ: 29 مئی 2017 - 00:23
ہندوستانی فوج کے سربراہ بپن راوت نے پاکستان کے ساتھ محدود جنگ کے امکان کو مسترد کردیاہے۔