اجراء کی تاریخ: 25 مئی 2017 - 12:06

برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں بائیں بازو کی تنظیموں اور مزدور یونینوں نے برازيل کے صدر سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرے کئے ہیں۔