اجراء کی تاریخ: 24 مئی 2017 - 19:36

عراق کے شہر موصل کووہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے سات ماہ سے فوجی آپریشن جاری ہے جس کے نتیجے میں داعش کے ہاتھ سے وسیع علاقہ نکل چکا ہےاب داعش دہشت گرد موصل کے ایک محلے میں عراقی فورسز کے محاصرے میں آگئے ہیں۔