اجراء کی تاریخ: 22 مئی 2017 - 19:04

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے آج اسلوینیا اور آسٹریا کے سفراء سے ملاقات اور گفتگو کی۔