اجراء کی تاریخ: 11 مئی 2017 - 23:32

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ ہوا جس میں ہزارون افراد نے شرکت کی۔