اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر علی لاریجانی سے ہفتہ معلم کی مناسبت سے ملک بھر کے بعض اساتذہ اور معلمین نے ملاقات کی۔