مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے یورپی حکام پر الزام عائد کیا ہے کہ یورپین حکام بریگزٹ کی آڑ میں برطانوی انتخابات پر اثراندازہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے تھریسامے کا کہناتھا کہ کچھ یورپین حکام بریگزٹ مذاکرات کی کامیابی نہیں چاہتے، یورپین حکام بریگزٹ پر دھمکیوں کےذریعے8 جون کو برطانیہ ہونے والےعام پارلیمانی انتخابات پراثراندازہونےکی کوشش کررہےہیں۔
اجراء کی تاریخ: 4 مئی 2017 - 11:36
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے یورپی حکام پر الزام عائد کیا ہے کہ یورپین حکام بریگزٹ کی آڑ میں برطانوی انتخابات پر اثراندازہونے کی کوشش کررہے ہیں۔