امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین نے لاس انجلس میں ایک بار پھر امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا جس پر پولیس نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔