اجراء کی تاریخ: 1 مئی 2017 - 12:13

شام میں دہشت گردانہ حملوں کے ذریعہ بشار اسد کی حکومت کو گرانے کی امریکی ، اسرائيلی اور سعودی پالیسی ناکام ہوگئی جس نے شام کے صدر بشار اسد کو عالمی شخصیت میں تبدیل کردیا ہے۔