اجراء کی تاریخ: 29 اپریل 2017 - 17:29

صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں بیت المقدس اور کوثر بٹالینوں کی موجودگی میں مدافع حرم شہداء نامی فوجی مشقیں منعقد ہوئیں۔