اجراء کی تاریخ: 28 اپریل 2017 - 20:16

صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں بیت المقدس اور کوثر بٹالینوں کی موجودگی میں مدافع حرم شہداء نامی فوجی مشقیں منعقد ہوئیں۔