اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح جرائم پیشہ دہشت گردوں کے حملے میں ایران کی سرحدی فورس کے 9 اہلکار شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح جرائم پیشہ دہشت گردوں کے حملے میں ایران کی سرحدی فورس کے 9 اہلکار شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقہ میرجاوہ میں مسلح اشرار کے ساتھ جھڑپ کے دوران 9 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔