اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخاب کے امیدوار حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے بیرجند کے عوام سے خطاب میں ملک کی معاشی اور اقتصادی ترقی پر زوردیا ہے۔