ایران کے بارہویں صدارتی انتخاب کے امیدوار محمد باقر قالیباف نے قم کے عوام سے خطاب میں ملک کی معاشی اور اقتصادی صورتحال میں تغیر اور تحول پر زوردیا ہے۔