اجراء کی تاریخ: 25 اپریل 2017 - 11:53

امریکی صدرٹرمپ کی اہلیہ اور صاحبزادی کے تعلقات میں کشیدگی اکے باعث گھریلو مشکلات میں گرفتار ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ کی اہلیہ اور صاحبزادی کے تعلقات میں کشیدگی اکے باعث گھریلو مشکلات میں گرفتار ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ خاتون اول ملینیا اور صاحبزادی ایوانکا کے تعلقات میں سرد مہری آ گئی ہے۔ خاتون اول ملینیا اپنے بیٹے بیرن کی تعلیم کی وجہ سے نیویارک میں قیام پذیر ہیں ادھر وائٹ ہاؤس نے اس خبر کی تردید کی ہے۔