اجراء کی تاریخ: 23 اپریل 2017 - 13:40

شامی فوج کی صوبہ حماہ میں مغربی اور عربی ممالک کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے صوبہ حماہ میں حلفایا علاقہ کو دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے۔